ابن حارث۔انصاری حارثی۔ان کاشماراہل حجاز میں ہے۔صحابی ہیں۔بعض لوگ ان کو اسلمی کہتےہیں اوربعض خزاعی۔ان سے عبداللہ بن رافع مولائےام سلمہ نے روایت کی ہے کہ انھون نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کویہ فرماتے ہوئے سناتھا کہ بعد مکہ کے ہجرت باقی نہیں اب جہاداورنیک نیت (کاثواب)البتہ ہے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)