بن عطیہ بن خنساء بن مبذول بن عمروبن غنم بن مازن بن نجاربن ثعلبہ بن عمروبن خزرج انصاری خزرجی نجاری۔بیعت عقبہ میں شریک تھے۔یہ موسیٰ بن عقبہ کا قول ہے۔احد میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھے۔یہ سراقہ بن عمرووالد ضمرہ بن غزیہ کے بھائی ہیں۔ان کا تذکرہ ابونعیم اورابوعمراورابوموسیٰ نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)