20 Nov سیّدنا غیلان رضی اللہ عنہ 2015-11-20 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 565 سال مہینہ تاریخ سیّدنا غیلان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے مولیٰ تھے۔ابن سکن نے کہاہےکہ ان سے صرف ایک حدیث مروی ہےجس کومقام رقہ کے رہنے والوں نے ان سے نقل کیا ہے۔ان کا تذکرہ ابن دباغ نے ابوعمر پر استدراک کرنے کے لیے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء