۔ان کا ذکرابوالملیح ہزلی کی حدیث میں ہے جو انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےیہ تحریرہے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کی بنام نجران اوراس پرابوسفیان بن حرف اور غیلان بن عمروکی گواہی درج تھی۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصر لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)