30 Nov سیّدنا ہانی رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 375 سال مہینہ تاریخ سیّدنا ہانی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن فراس الاشجعی: بیعت رضوان میں موجود تھے کوفے میں سکونت اختیار کی تو بیمار ہوگئے چنانچہ دونوں گھٹنوں کے نیچے تکیے استعمال کرتے تھے تینوں نے ان کا مختصر سا تذکرہ کیا ہے مگر بعض نے انہیں اسلمی تحریر کیا ہے۔ واللہ اعلم۔ تجویزوآراء