/ Saturday, 04 May,2024

(سیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ)

  ابن مندر۔ عبدان نے ان کو صحابہ میں ذکر کیا ہے۔ کنیت ان کی ابو عبدالرحمن ہے۔ یہ وہی ہیں جنھوں نے اپنے غلام کو خصی کیا تھا۔ ان کا شمار اہل مصر میں ہے۔ عبدان نے ان کا نام یہی بتایا ہے یہ ابن مندر کی لفظ سے مشہور ہیں سب لوگوں نے ابن مندر کے نام میں ان کو ذکر کیا ہے اور اسی نام سے ان کی ایک حدیث ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں