غزی والد ہیں طلق بن حبیب کے۔ عبدان نے ان کو ذکر کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی حدیث کی سند میں اختلف ہے صحیح وہ ہے جو غندر نے شعبہ سے انھوں نے یونس بن جناب سے انھوں نے طلق سے انھوں نے ایک شامی شخص سے اس نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ نبی ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے ان کو قبض کی بیماری تھی حضرت نے انھیں حکم دیا کہ اس دعا کو پڑھیں ربنا اللہ الذی فی السماء تقدس اسماء الحدیث ان کا تذکرہ ابو موسی کے۔
(اس الغابۃ جلد نمبر ۲)