10 Nov (سیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 325 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن ملہ۔ بھائی ہیں ربیعہ بن ملہ کے رسول خدا ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے ھے ان کا ذکر اسید بن ابی ایاس کی حدیث میں ہے۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے مختصر کیا ہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء