ابن عمرو۔ عبدان نے ان کا ذکر کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم سے احمد بن سیار نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں احمد بن مغیرہ نے خبر دی وہ کہتیت ھے ہمیں جمعہ بن عبداللہ نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں علاء بن عبدالجبار نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں حمار نے ابو جعفر خطمی سے انھوںنے حبیب بن عمرو سے روایت کر کے خبر دی انھوننے نبی ﷺ سے بیعت کی تھی وہ جب کسی کو سلام کرتے تھے تو کہتے تھے السلام علیکم۔ انک ا تذکرہ ابو موسی نے مختصر لکھاہے۔
(اس الغابۃ جلد نمبر ۲)