10 Nov (سیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 343 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن عمرو بن محصن بن عمرو بن عتیک بن عمرو بن مبذول بن غنم بن مازن بن نجار۔ یہ یمامہ کی طرف جارہے تھے (اثنائے راہ میں۹ مقتول ہوئے ان کا شمار شہدائے یمامہ میں ہے۔ انک تذکرہ ابو عمر اور ابو موسی نے مختصر لکھاہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء