09 Nov (سیدنا) حابس (رضی اللہ عنہ) 2015-11-09 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 393 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حابس (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن دغنہ کلبی۔ ان کی ایک حدیث علامات نبوت کے متعلق مروی ہے انوںنے نبی ﷺ کو دیکھا ہے اور اپ کے صحابی ہیں۔ ان کا تذکرہ ابو عمرنے اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء