10 Nov (سیدنا) حدرجان (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 368 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حدرجان (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن مالک۔ ان کا ذکر ان کے بھائی کے ذکر میں ہوچکا ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء