باہلی صحابی ہیں قواریری نے غندر سے انھوں نے شعبہ سے رویت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں نے حجاج بن حجاج باہلی کو اپنے والد سے رویت بیان کرتے ہوئے سنا وہ صحابی تھے نبی ﷺ کے ایک صحابی سے جن کا نام مجھے ابن مسعود یا دپڑتا ہے وہ نبی ﷺ سے روایت کرتے تھے کہ آپ نے فرمایا گرمی کی شدت جہنمکے سانس لینے سے ہوتی ہے پس جب گرمی زیادہ پڑنے لگے تو تم لوگ نماز ظہر کو ٹھنڈے میں پڑھو۔ انکا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)