ابن عبداللہ نصری۔ ہمیں ابو موسی نے کتابپ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیںابو علی عدد نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو نعیم نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں محمد بن احمد بن حسن نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں محمد بن عثمان بن ابی شیبہ نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں عبید بن یعیش نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں یحیی بن یعلی نے عبدالرحمن بن یزید بن جابر سے رویت کر کے خبر دی نیز ابو نعیم کہتے تھے ہم سے محمد بن احمد منفری نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں محمد بن عبداللہ حضرمی نے خبر دی نیز ابو نعیم کہتے تھے ہم سے ابو عمر بن حمدان نے بیانکیا وہ کہتے تھے ہمیں حسن بن سفیان نے خبر دی یہ دونوں کہتے تھے ہم سے ابوبکر بن ابی شیبہ نے بیان کیا وہ کہتے تھے ہمیں ابو اسامہ نے عبالرحمن بن یزید سے نقل کر کے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں مکحول نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں حجاج بن عبداللہ نصری نے خبر دی وہ کہتے تھے کہ (نمازیوں کو کچھ بطور) انعام دینا درست ہے رسول
خدا ﷺ نے انعام دیا ہے عبدالرحمن بن ابی حاتم نے ان کا ذکر کیا ہے اور کہا ہے کہ ابو ذرعہ سے پوچھا گیا کہ یہ رویت صحیح ہے انھوں نے کہا میں س کو نہیں جانتا۔ ان کا تذکرہ ابو نعیم ور ابو موسی نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)