10 Nov (سیدنا) حجیر (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 343 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حجیر (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) بضم حائ۔ تصغیر ہے حجر کی۔ یہ حجر بیٹے ہیں ابو اباب تمیمی کے حلیف ہیں بنی نوفل کے صحابی ہیں۔ ان سے ان کی لونڈی ماریہ نے زید بن عمرو بن ثقیل کا قصہ نقل کیا ہے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء