ابن بیان۔ ان کا شمار اہل عراق میں ہے۔ ابن مندہ نے کہا ہے کہ صحابہ میں ان کا ذکر کیا گیا ہے مگر صحیح نہیں ہے ان سے ابو قزعہ نے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ نے (ایک مرتبہ) یہ آیت پڑھی ولا یحبن الذین یخلون بما ان اھم اللہ من فصلہ ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)