۔ اشہلی نبی عبد الاشہل سے ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ بنی زعور ابن جشم سے ہیں جو قبیلہ اوس کی ایک شاخ ہے زعورا بھائی ہیں عبدالاشہل کے بعض لوگ کہتے ہیں عبد الاشہل کے یہ حلیف ہیں اور خود قبیلہ ازد شنودہ سے ہیں جنگ یمامہ میں شہید ہوئے۔ انکا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)