09 Nov (سیدنا) حاجب (رضی اللہ عنہ) 2015-11-09 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 359 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حاجب (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن یزید بن تیم بن امیہ بن خفاف بن بیاضہ۔ انصاری خزرجی بیاضی حباب کے بھائی ہیں۔ ابن شاہین نے اور طبری نے بیان کیا ہے کہ یہ دونوں احد میں شریک تھے۔ انکا تذکرہ ابو عمر اور ابو موسی نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء