30 Nov سیّدنا ہلال رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 351 سال مہینہ تاریخ سیّدنا ہلال رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن وکیع بن بشر بن عمرو بن عدس بن زید بن عبد اللہ بن دارم التمیمی وارمی: جنگ جمل میں حضرت عائشہ کے لشکر میں تھے میدان جنگ میں مارے گئے۔ ابو عمر نے مختصراً بیان کیا ہے۔ تجویزوآراء