30 Nov سیّدنا ہمیل رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 441 سال مہینہ تاریخ سیّدنا ہمیل رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن دمون بن عبید بن مالک: یہ اپنے بھائی قبیصہ کے پاس آئے اور دونوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں کو طائف میں اتارا اور دونوں بنو ثقیف میں ٹھہرے، ابو نصر اور ابن ماکولا دونوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء