30 Nov سیّدنا ہرم رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 372 سال مہینہ تاریخ سیّدنا ہرم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن قطبۃ الفزاری: یہ وہ صاحب ہیں جنہوں نے عیینہ رضی اللہ عنہ بن حصن کو فتنۂ ارتداد کے دوران ثابت قدم رہنے کا مشورہ دیا تھا وشمیہ نے ابن اسحاق سے یہ قول بیان کیا ہے جسے ابن الدباغ نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء