10 Nov (سیدنا) حرام (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 365 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حرام (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن عوف بلوی۔ ایک شخص سے اصحاب نبی ﷺ سے فتح مصر میں شریک تھے اس کو ابن ماکولا نے ابن یونس سے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ مجھے ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء