ابن معاویہ۔ عبدان نے ان کا تذکرہ لکھا ہے۔ معمر نے زید بن رفیع سے انھوں نے حرام بن معاویہس ے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ فرماتے تھے کہ جو شخص سلطان کے یہاں مرب ہو اور وہ اس کا درواز حاجت والوں اور فاقہ و فقر والوں کے لئے کھولد ے اللہ اس کے لئے آسمان کے دروازے اس کی حاجت اور فاقہکے واسطے کھول دیتا ہے اور جو شخص اس کا دروازہ حاجت والوں وار فقر و افقہ والوں کے لئے بند رکھے گا اللہ آسمان کے دروازوں کو اس کی حاجت اور فقر کے وقت بند کر دے گا۔ انکا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے اور کہا ہے کہ
عبدان کی کتابم ین ان کا نما زے کے ساھ ہے اور ابن ابی حاتم نے حرام بن معاویہ کے نام میں لکھاہیک ہ انھوںنے نبی ﷺ سے مرسلا روایت کی ہے اور کہا ہے کہ بعض لوگ ان کو حرام رے کے ساتھ کہتے ہیں اور خطیبنے کہا ہے کہ حرام بن معاویہ ہی حرام بن حکیم دمشقی ہیں۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)