10 Nov (سیدنا) حریث (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 368 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حریث (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن عوف نبی ﷺ کے حضور میں وفد بن کے آئے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کے بھائی ضمرہ بن عوف کے نام میں لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء