کنیت ان کی ابو عبداللہ انھوں نے نبی ﷺ سے نماز جنازہ کے متعلق روایتک ی ہے۔ ان کی حدیچ علقمہ بن مرثد سے مروی ہے وہ عبداللہ بن حارث سے وہ اپنے والد ے روایت کرتیہیں۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے۔
میں کہتا ہوں کہ حارث بیٹے ہیں نوفل کے ابو عمر نے ان کا تذکرہ حارث بن نوفل کینام میں کیا ہے پس انھیں مناسب نہ تھا کہ ان کا ذکر دوبارہ کرتے واللہ اعلم۔
(اس الغابۃ جلد نمبر ۲)