ابن عباس بن عبدالمطلب۔ ان کی والدہ قبیلہ ہذیل کی خاتون نتھیں۔ ابو عمر نے ان کا ذکر ان کے بھائی تمام بن عباس کے ذکر میں کیا ہے اور کہا ہے کہ حضرت عباس کے سب بیٹوں نے حضرت کو دیکھا ہے ہم نے بھی ان کا ذکر ویسا ہی لکھاہے جیسا انھوں نے لکھا۔
(اس الغابۃ جلد نمبر ۲)