10 Nov (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 449 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن عبداللہ بن کعب بن مالک بن عمرو بن عوف بن مذبول۔ انصاری۔ حدیبیہ میں اور اس کے بعد کے مشاہدم یں شریک تھے اور حرہ کے دن شہید ہوئے۔ ابوعمر نے ان کے والد کا ذکر کیا ہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء