ابن اشیم بن رافع بن امرء القیس بن زید بن عبد الاشہل ابن لہیعہ نے ابو الاسود س انھوں نے عروہ سے ان لوگوں کے نام ین جو انصار کے قبیلہ اوس کی شاخ بنی عبد الاشہل سے جنگ بدر میں شریک ہوئے تھے ان کا نسب اسی طرح بیان کیا ہ اور ابو معشر یعنی نجیح مدنی نے کہا ہے کہ ان کا نام حارث بن اوس ہے ہم ان شاء اللہ تعالی ان کا ذکر کرین گے اور ابن اسحاق نے کہا ہے کہ ان کا نام حارث بن انس بن رافع ہے ابن کلبی نے بھی ایسا ہی بیان کیا ہے۔ انکا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)