ابن عتیک بن حارث بن حبشہ۔ جبر بن عتیک کے بھائی ہیں احد میں اور اس کے بعد غزوات میں شریک تھے ان کے ہمراہ ان کے بیٹِ عتیک بن حارث بن عتیک بھی تھے۔ یہ عدوی کا قول ہے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے جابر بن عتیک کے کان میں کیا ہے وہ ان کے بھائی ہیں اور کہا ہے کہ وہ صحابی ہیں۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)