بن عتیک بن عمرو بن اعلم بن عامر بن زعور ابن جشم بن حارث بن خزرج۔ انصاری اوسی زعورا عبد الاشہل کے بھائی ہیں۔ یہ حارث احد میں وا تمام غزوات میں رسول کدا ﷺ ک ہمراہ شریکت ھے اور جنگ اجنادین میں اٹھائیس جمادی الاولی سن۱۳ھ مکو ملک شام میں شہید ہوئے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)