ابن اوسی۔ انصاری۔ یہ بیٹے ہیں رافع کے اور بعض لوگ کہتے ہیں بیٹِ ہیں ان بن رافع کے غزوہ احد میں شہید ہوئے یہ عروہ اور موسی بن عقبہ کا قول ہے اور ان لوگوں نے کہا ہے کہ غزوہ احد میں انصار کے قبیلہ بنی نبیت کی شاخ بنی عبد الاشہل سے حارث بن اوس شہی دہوئے تھے۔ انکا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے جو اوپر گذر چکا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)