ابن بلال مزنی۔ انکا نسب بلال بن حارث کیبیان میں گذر چکا ہے حالانکہ یہ وہم ہے صحیح بلال بن حارث ہے یعنیم بن حماد نے در اور دی سے انوں نے ربیعہ بن ابی عبدلارحمن سے انھوں نے بلال بن ہارثبن بلال سے انھوں ن اپنے والد سے انھوں نے نبی ﷺ سے فسخ حج کی حدیچ میں اسی طرح رویت کی ہے۔ اس میں نعیم سے وہم ہوگیا ہے اور لوگوں ن دراوردی سے انھوں نے ربیعہ سے انھوں نے حارث بن بلال بن حارث سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کیا ہے اور یہی صحیح ہے۔ انک ا تزکرہ ابن مندہاور ابو نعیم نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)