ابن جماز بن مالک بن ثعلبہ۔ کعب بن جماز کے بھائی ہیں۔ انک ا تذکرہ ابو عمر نے اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ اور امیر ابو نصر نے کہا ہے کہ طبری نے کہا ہے کہ (ان کا نام) حارث بن جماز بن مالک بن ثعلبہ بن غسان ہے۔ بنی ساعدہ کے حلیف ہیں۔ غزوہ احد میں شریکت ھے اور ان کے بھئی کعب بن جماز غزوہ بدر میں شریک تھے۔ انکا پورا نسب ان کے بھائی سعد اور کعب کے بیان میں ان شاء اللہ تعالی آئے گا۔ انکا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)