10 Nov (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 387 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن کعب۔ یہ اسلع کے لقب سے مشہور ہیں۔ علی بن سعید عسکری نے صہابہ میں ان کا نام لکھاہے بشرط یہک ہ محفوظ ہو۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا حال اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء