10 Nov (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 423 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن کعب بن عمروبن عوف بن مبذول بن عمرو بن غنم بن مازن بن نجار۔ انصاری بخاری ثم المازنی۔ نبی ﷺ کی صحبت سے شرفیاب تھے اور جنگ یمامہ میں شہید ہوئے۔ کلبی نے ان کا تذکرہ لکھا ہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء