10 Nov (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 356 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن مخاشن۔ اسماعیل بن اسحاق نے علی بن مدینی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے حارث بن فحاش مہاجرین میں سے تھے ان کی قبر بصرہ میں ہے۔ ابو عمر نے ان کا تذکرہ مختصر لکھاہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء