10 Nov (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 321 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن مالک طائی۔ عدی بن حاتم کے ہمراہ نبی ﷺ کی وفات کے بعد حضرت ابوبکر کے پاس قبیلہ طے کا صدقہ لے کے آئے تھے اس کے متعلق ان کا ایک شعر بھی ہے۔ اس کو ابن دباغ نے وثیمہ سے نقل کیا ہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء