ابن مضرس بن عبد رزاح۔ انھوں نے بیعۃ الرضوان (٭واقعہ حدیبیہ میں آنحضرت ﷺ نے ایک درخت کے نیچے تمام صحابہس ے بیعت لی تھی الہ نے اس بیعت والوں سے اپنی رضامندی کی خبر دی اسی لئے اس کو بیعۃ الرضوان کہتے ہیں) کی تھے اور اس کے بعد کے تمام غزوات میں شریک رہے اور جنگ قادریہ میں شہید ہوئے۔ ان کی اولاد بھی تھی یہ عدوی کا قول ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)