10 Nov (سیدنا) حارثہ (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 322 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حارثہ (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن مضرب۔ بقول بعض انھوںنے نبی ﷺ کو دیکھا ہے۔ کوفہ کے رہنے والے ہیں حضرت عمر وغیرہ سے روایت کتیہیں۔ انکا تذکرہ ابو موسی نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء