10 Nov (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 363 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن قیس بن حارث بن اسماء بن مر بن شہاب بن ابی شمر۔ نبی ﷺ کے حضور میں وفد بن کے آئے تھے۔ بڑے شہسوار اور شاعر تھے ابن دباغ اندلسی نے ابن کلبی سے ان کا تذکرہ نقل کیا ہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء