ابن سعید بن قیس بن حارث بن شیبان بن فاتک بن معاویہ اکرمیں۔ کندی ہیں۔ نبی ﷺ کے حضور میں وفد بن کے گئے تھے اور اسلام
لائے۔ ابن شاہین نے ان کا ذکر لکھا ہے ابو موسی نے ان کا تذکرہ لکھا ہے۔ اور ہشامبن کلبی نے بھی جمرہ میں لکھا ہے کہ یہ نبی ﷺ کے حضور میں وفد بن کے گئے تھے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)