09 Nov (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ) 2015-11-09 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 360 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن سواد انصاری۔بدر میں شریک تھے۔ یہ عروہ بن زبیر کا قول ہے ابن مندہ اور ابو نعیمنے ان کا ذکر اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء