10 Nov (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 349 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن عمر ہذلی۔ رسول خدا ﷺ کے زمانے میں پیدا ہوچکے تھے حضرت عمر اور ابن مسعود سے کئی حدیثیں انھوں روایت کی ہیں سن۷۰ھ میں ان کی وفات ہوئی۔ واقدی نے ان کو ذکر کیا ہے۔ ابو عمر نے ان کا تذکرہ مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء