09 Nov (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ) 2015-11-09 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 488 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن زید بن عطاف بن ضبیعہ بن زید بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس انصاری اوسی۔ یہ محمد بن اسحاق کا قول ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء