10 Nov (سیدنا) حارثہ (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 372 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حارثہ (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن جبلہ بن حارث کلبی۔ یہ بھتیجے ہیں زید بن حارثہ غلام نبی ﷺ کے ان کا نسب اسامہ ابن زید کے نام میں گذر چکا ہے۔ عبدان نے ان کو ذکر کیا ہے۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء