10 Nov (سیدنا) حارثہ (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 371 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حارثہ (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن نعمان۔ خزاعی کنیت ان کی ابو شریح۔ عسکری یعنی علی بن سعید نے افراد میں ان کو ذکر کیا ہے ان کے نام میں اکتلاف ہے لہذا میں ان کا ذکر ایک دوسرے مقام میں بھی کروں گا۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھاہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء