10 Nov (سیدنا) حارثہ (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 346 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حارثہ (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن سہل بن حارث بن قیس بن عامر بن مالک بن لوذان بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس غزوہ احد میں شریک تھے ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھاہے اور عدوی نے کہا ہے کہ تمام اہل مغازی کا اتفاق ہے کہ یہ احد میں شریک تھے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء