10 Nov (سیدنا) حرث (رضی اللہ عنہ) 2015-11-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 388 سال مہینہ تاریخ (سیدنا) حرث (رضی اللہ عنہ) (تذکرہ / سوانح) ابن طفیل بن صخر بن خزیمہ۔ عوف بن طفیل کے بھائی ہیں۔ محمد بن اسمعیل بخاری نے ان کا تذکرہ صحابہ میں لکھا ہے ان کے لئے شرف روایت معلوم نہیں۔ ان کا تذکرہ ابو نعیم نے لکھا ہے۔ (اس الغابۃ جلد نمبر ۲) تجویزوآراء