ابن یزید اسدی۔ محمد بن سائب کلبی نے ابو صالح سے انھوں نے حارث بن یزید سے رویت کی ہے کہ انھوں نے عرض کیا کہ یارسول اللہ
ﷺ کیا حج ہر سال فرض ہوا اس پر یہ آیت نازل ہوئی واللہ علی الناس حج البیت من استطاع الیہ سبیلا (٭ترجمہ لوگوں پر اللہ کے لئے کعبہ کا حج فرض ہو جو وہاں تک پہنچ سکے) ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم مختصر لکھا ہے۔
(اس الغابۃ جلد نمبر ۲)