30 Nov سیّدنا ہریم رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 522 سال مہینہ تاریخ سیّدنا ہریم رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عبد اللہ بن علقمہ بن مطلب بن عبد مناف قرشی مطلبی: اپنے بھائی جنادہ کے ساتھ جنگ یمامہ میں شہید ہوگئے تھے ابو عمر نے مختصراً ذکر کیا ہے ابن ماکولا نے ان کا نام ہذیم تحریر کیا ہے۔ تجویزوآراء